زمینی، سمندری و فضائی بالادستی کے لیے طاقتیں آمنے سامنے

روس اور امریکہ میں اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں۔ دونوں طاقتوں نے سفیروں کی بے دخلی اور پابندیاں عاید کرنے میں سخت پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان باہمی چپقلش اور تنازعات کے مشترکہ گراؤنڈ کشیدگی کو بڑھاؤا دے رہے ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے ایک انٹرویو کے دوران میں […]

جہانِ شرق و غرب (تبصرہ)

’’جہانِ شرق و غرب‘‘ فضل خالق کے دو مختلف سفرناموں پر مشتمل کتاب ہے۔ ایک سفرنامہ جاپان کا ہے اور دوسرا امریکہ سے متعلق ہے۔ فضل کی خوش قسمتی ہے کہ وہ اپنے صحافتی کیرئیر میں کئی ممالک کا سفر اپنی قابلیت اور صحافتی مہارت کے بل بوتے پر ان ممالک کے وسائل پر کرچکے […]

مولانا وحید الدین خان، ایک عہد ساز شخصیت

مولانا وحید الدین خان کی پیدائش یکم جنوری 1925ء کو ہندوستان میں ریاست اُتر پردیش کے ایک علمی شہر اعظم گڑھ میں ہوئی۔ والد فریدالدین خاں اپنے علاقے کے ایک بہت بڑے زمین دار تھے جو ہندوؤں اور مسلمانوں دونوں کے لیے قابلِ عزت و احترام تھے، جب کہ والدہ زیب النسا گھریلو امور سنبھالنے […]

25 اپریل، جی ایم سید کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز سیاست دان اور دانشور جی ایم سید (غلام مرتضیٰ سید) 25 اپریل 1995ء کو انتقال کر گئے۔ آپ نے سندھ کو بمبئی سے علیحدگی اور سندھ کی پاکستان میں شمولیت کے حوالے سے ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا تھا۔لیکن بعد میں 1971ء میں […]