تبصرہ کسے کہتے ہیں؟

تبصرہ کے لغوی معنی ہیں بصارت دینا یا بینا کرنا، مگر اصطلاح میں کسی بات کے متعلق روشنی ڈالنا، اس کے بارے میں اپنی رائے ظاہر کرنا اور اس کی توضیح و تفصیل بیان کرنا تبصرہ کہلاتا ہے۔ تبصرہ کو انگریزی میں "Review” کہتے ہیں۔ یہ تنقید سے مختلف چیز ہے۔ اس میں کسی تحریر […]

زکوٰۃ کے لیے مستحق افراد کی تلاش کیجیے

خالقِ کائنات اللہ ربّ العزت نے صاحبِ ثروت طبقے پر ایک متعین مقدار غریبوں اور ضرورت مندوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے بطورِ زکوٰۃ ادا کرنا فرض قرار دیا ہے۔ ان پر یہ ذمہ داری عائد کی ہے کہ وہ مستحقینِ زکوٰۃ کو تلاش کرکے ادائیگی کریں۔ رحمتوں اور برکتوں کا مہینا رمضان […]

مانتے ہیں پیلے دانت مضبوط ہوتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پیلے دانتوں کی پیلاہٹ ان کی مضبوطی کی نشانی ہے۔ دانتوں کا قدرتی رنگ بھی ہلکا پیلا ہے۔ دانتوں کو کسی بھی طریقے سے سفید بنانا انہیں کمزور کرنا ہے۔

18 اپریل، ثقافتی ورثہ کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 18 اپریل کو دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ عالمی سطح پر اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی مختلف قدیم تہذیبوں اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا ہے۔ "urdu.abbtakk.tv” اقوامِ متحدہ کاادارہ یونیسکو پاکستان کے چھے مقامات کوعالمی ثقافتی ورثے میں […]

سوات، 200 روپے والا آکسیجن سیلنڈر 1100 میں بیچے جانے کی تُک کیا ہے؟

(خصوصی رپورٹ) سوات میں کورونا کے کیس بڑھنے کے ساتھ ہی آکسیجن سلنڈر بھی قوتِ خرید سے نکل گیا۔ گذشتہ سال 200 روپے میں فروخت ہونے والا مذکورہ سلنڈر امسال 1100 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ جس کی وجہ سے غریب عوام کے اوسان خطاہوگئے ہیں۔ اس حوالہ سے انتظامیہ نے بھی معنی خیز خاموشی […]

زقوم کی کاشت، کانٹوں ہی کی پیداوار دیتی ہے

ازل سے یہ رسم جاری ہے۔ ابد تک جاری رہے گا، شائد……! قاتل اور مقتول ایک ہی زمانے میں جیتے ہیں۔ مملکتِ خداداد میں جو تماشے جاری ہیں۔ یہ دیکھ کے کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ یہاں قاتل زیادہ اور مقتول کم ہیں۔ ایسا لگتا ہے گویا کہ ہر کوئی ہاتھ میں شمشیر لیے […]

فیس بُک اور ناخواندہ معاشرے

جب فیس بک اول اول متعارف ہوا، تو لوگوں نے اپنی ’’آئی ڈیز‘‘ بناکر دوسرے لوگوں کو فیس بک فرینڈز بنانا شروع کیا۔ فیس بکی دوستوں کی تعداد میں ایک مقابلہ بھی شروع ہوا۔ پہلے پہل اس کی رسائی صرف ان لوگوں تک تھی جن کے پاس کمپیوٹر تھا اور جن کو کسی طرح ڈی […]