جانتے ہیں شاہ رخ سکول میں کس مضمون میں کمزور تھے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق شاہ رُخ خان سکول کے دنوں میں انگریزی مضمون میں کمزور تھے۔ بورڈ کے امتحانات میں انہوں نے 100 میں بہ مشکل 50 نمبر حاصل کیے تھے۔ مگر آج صورتِ حال یک سر مختلف ہے۔ آج شاہ رخ خان نہ صرف اچھی انگریزی بول لیتے ہیں […]
11 اپریل، جب نپولین تخت چھوڑ گیا
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کے مطابق 11 اپریل 1814ء کو نپولین نے تخت چھوڑ دیا اور ایلبا (Elba) میں جلا وطن ہوگیا۔
اس بار یورپ کے غیر مسلموں ہی سے کچھ سیکھ لیں
ہم بازار گئے تھے۔ ہمارا ایک ملتانی دوست بھی ہمراہ تھا۔ وہ ایک دکان میں ہمیں چھوڑ کے کہیں غائب ہوگیا۔ طویل انتظار کے بعد جب وہ واپس ہوا، تو ہاتھوں میں لیے پلاسٹک کے تھیلوں سے اندازہ ہوا کہ خریداری مکمل کرچکا ہے۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ کسی دکان پر سیل لگی تھی […]
شانگلہ کے شہید…… انصاف مانگتے ہیں
2011ء میں ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوئلہ کی کان میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 34 مزدوروں کو اِغوا کرلیا گیا۔ ان میں سے 18 کان کنوں کو تو کئی ماہ کے بعد اِغواکاروں کے چنگل سے بازیاب کرالیا گیا لیکن 16لاپتا ہوگئے۔ انھیں تلاش کرنے کی بہت کوشش کی گئی […]