8 اپریل، کوفی عنان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری کوفی عطا عنان 8 اپریل 1938ء کو کوماسی، گھانا میں پیدا ہوئے۔ 2011ء میں کوفی عنان اور اقوامِ متحدہ کو مشترکہ طور پر امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ 18 اگست 2018ء کو برن سوئٹزر لینڈ میں 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
دیدار وادیِ مہران کا

اپنا چلتا پھرتا، تازہ دم کارواں جنوبی پنجاب کے سابقہ نوابی ریاست بہاول پور کے رومانوی قصبے ’’پنجند‘‘ سے نکل کراُوچ شریف کی طرف مارچ پاسٹ کرتا ہوا وادیِ مہران کے نامی گرامی شہرسکھر میں بڑے شان وشوکت سے قدم رنجہ فرماتا ہے۔ موٹر وے کے دونوں اطراف گندم کی ہری بھری فصل کی کہیں […]
ڈی پی اُو سوات دلاور بنگش کے نام کھلا خط

محترم ڈی پی اُو سوات، امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے! جنابِ والا! اک مسئلہ کی طرف آپ کی توجہ دلانا مقصود ہے۔ چوں کہ ہماری پہنچ آپ صاحبان کے دفتر تک مشکل ہے۔ اس لیے اخباری صفحات کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ جنابِ والا! چند روز قبل مردان کے کچھ مشٹنڈوں […]