ہاتھی 12 میل دور سے پانی سونگھ سکتا ہے

"seaworld.org” کے مطابق ہاتھی 19.2 کلومیٹر (12 میل) کی دوری پر موجود پانی کو سونگھنے کی حس کی مدد سے معلوم کرسکتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق ہاتھی کے نتھنے اس کی سونڈ کے آخر میں ہوتے ہیں اور یہ ہر وقت آگے پیچھے، دائیں بائیں سونگھنے کے عمل میں مصروف ہوتے ہیں۔

مولا بخش، بہادر شاہ ظفرؔ کا ہاتھی

انسان، ربِ کائنات کا پروردہ ہے۔ لہٰذا اسی کا مطیع و فرماں بردار ہوکر وفاداری کا حق ادا کرتا ہے لیکن بڑے افسوس کا مقام ہے کہ انسان اس بارے جانور سے بھی کم تر اور نکما ثابت ہوا ہے کہ جانور جس مالک کا کھاتا ہے، مرتے دم تک اس کا وفادار رہتا ہے۔ […]

انگریزی کامیابی کی دلیل نہیں

یہ چالیس افراد پر مشتمل سیاحوں کا ایک قافلہ تھا جس میں 14 مختلف ملکوں کے لڑکے، لڑکیاں اور مرد و خواتین ایک دوسرے کے ہم سفر تھے۔ اس قافلے کو ایک آرام دہ کوچ کے ذریعے لندن سے پیرس پہنچنا تھا۔ کوچ میں سفر کے آغاز پر نوجوان ٹوورسٹ گائیڈ یعنی سیاحتی رہنما نے […]

30 مارچ، جب امریکی صدر کو گولی مار دی گئی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 30 مارچ 1981ء کو امریکہ کے چالیسویں صدر رونالڈ ریگن (Ronald Reagan) کو ایک شخص نے بھرے بازار میں گولی مار دی۔ ویب سائٹ کے مطابق اس حملہ میں رونالڈ ریگن بری طرح زخمی ہوئے۔ گولی مارنے والے کا نام "John W. Hinckley, Jr” تھا۔ "timeanddate.com” […]