17 مارچ، شیخ مجیب الرحمان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشرقی پاکستان کے بنگالی رہنما اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان 17 مارچ 1920ء کو ضلع فرید پور میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں اسلامیہ کالج کلکتہ سے تاریخ اور علم سیاسیات میں بی اے کیا۔ طالب علمی ہی کے زمانے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا […]