16 مارچ، جب گلاب سنگھ نے کشمیر قیمتاً حاصل کیا

وکی پیڈیا کے مطابق 16 مارچ 1846ء کومعاہدۂ امرتسر کے تحت جموں کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپوں میں انگریزوں کے ہاتھوں گلاب سنگھ کو فروخت ہوا۔ اس کے ساتھ ہی انگریز سرکار نے گلاب سنگھ کو ’’مہاراجا‘‘ کا خطاب بھی عطا کیا۔
انتہا پسندی

میرے اور میرے جیسے بے شمار اشخاص سالوں سے انتہا پسندی پر لکھ رہے ہیں، بول رہے ہیں مگر مجال ہے کہ کسی پر رتی برابر بھی اثر ہو۔ پاکستان میں جب انتہا پسندی کا ذکر ہو، تو عمومی طور پر اس کا تعلق فقط ’’مذہبی انتہا پسندی‘‘ سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ یہ بات […]
تھانے دار ایمان دار آگیا ہے!

’’بزرگوں سے سنا کرتے تھے: پتر! جب علاقے کے سارے چور اکٹھے ہو جائیں، تو سمجھ لینا کہ تھانے دار ایمان دار آ گیا ہے!‘‘ عرصہ پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک ہمدمِ دیرینہ نے درجِ بالا سطور پوسٹ کی تھیں۔ مَیں نے جیسے ہی پڑھیں، اچھی لگیں اور ذہن کا حصہ بن گئیں۔ کیا […]