جانیے کتنے لوگ انٹرنیٹ کو کنٹرول کرتے ہیں؟

"statista.com” کے مطابق پوری دنیا میں 4ارب 66کروڑ صارفین انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اتنے لوگوں کے لیے انٹرنیٹ کو کتنے افراد کی ٹیم کنٹرول کرتی ہے؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”pinterest.com” کے مطابق پورے انٹرنیٹ کو 14 افراد کی ٹیم کنٹرول کرتی ہے۔ مذکورہ ٹیم میں 7 افراد کے […]
سینیٹ الیکشن، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

پاکستان میں سینیٹ کے الیکشن 3 مارچ 2021ء کو ہونے جارہے ہیں۔ اس بار سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات پر انتخابی دنگل سجے گا۔ فاٹا کی چار نشستوں پر انتخابات نہیں ہوں گے جس کے باعث اس بار سینیٹ کی نشستیں 104 سے کم ہو کر 100 رہ جائیں گی۔ فاٹا کی باقی چار […]
2 مارچ، ڈینیل کریگ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق تازہ ترین جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ہالی ووڈ کے مشہور فلمی ہیرو ڈینیل کریگ 2 مارچ 1968ء کو چیسٹر انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ ٹی وی اور فلم کے اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ فلموں کے تخلیق کار بھی ہیں۔ جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے سب سے […]
شہزادہ میاں گل اورنگزیب (مرحوم)

مثل مشہور ہے: ’’مُچھ نییں تے کچھ نییں‘‘ جب کہ بابا جی کہتے ہیں: ’’کردار نہیں تو کچھ نہیں۔‘‘ ایک دفعہ اپنے معتقدین سے کہنے لگے کہ کردار ہو، تو مرحوم ’’پرنس میاں گل اورنگزیب‘‘ (آخری ولیِ عہد ریاستِ سوات) جیسا۔ قارئینِ کرام! مرحوم کے بارے میں ہمیشہ عجیب قسم کے لطائف سنتا چلا آرہا […]