22 فروری، اطہر نفیس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو کے معروف شاعر اطہر نفیس 22 فروری 1933ء آگرہ، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام کنور اطہر علی خاں تھا۔اطہر اپنی والدہ کو آپا کہتے تھے ، ان کا تعلق سورج بنسی راجپوت خاندان سے تھا۔ ابتدائی تعلیم مسلم یونیورسٹی اسکول علی گڑھ سے حاصل کی۔ 1949ء میں […]

باپ

اگر کرکٹ کی اصطلاح میں ’’آل راؤنڈر‘‘ کہا جائے ، تو زیادہ بہتر ہوگا۔ یہ بے چارہ اس وطنِ عزیز میں ہر گھر میں تقریباً پایا جاتا ہے۔ یہ وہ گھوڑا ہے جو سارا دن زندگی کی شاہراہ پر ہانپتا کانپتا بولایا بولایا سر پٹ بھاگ رہا ہوتا ہے۔ اُسے ایک پل آرام نہیں ہوتا۔ […]

باغِ دوستاں کا پھول، تصدیق اقبال

اسے فراست کی فراست کہوں، خلوص کہوں یا مہربانی جس نے مجھے تصدیق اقبال جیسے ’’عاشقِ کتب‘‘ سے متعارف کروایا اور سال 2020ء (کورونا سال) قریب قریب سارے کا سارا تصدیق اقبال کے رُوحانی اور قلبی حصار میں گزرا۔ وہ میری ساری اُداسیاں کھا گیا لیکن جاتے جاتے بہت افسردہ بھی کرگیا۔ اللہ کی گھڑی […]