کلاسیکیت، نو کلاسیکیت

کلاسیکی ادب سے مراد وہ ادب ہے جسے عوامی استناد حاصل ہو جسے ہر دور میں یکساں مقبولیت ملے۔ سب سے پہلے مغربی ادب میں کلاسیکیت کی اصطلاح سامنے آئی۔ مغرب میں 1660ء سے 1800ء تک کے دور کو ’’نوکلاسیکیت‘‘ کا زمانہ قرار دیا جاتا ہے۔ ’’کلاسیکیت‘‘ 17ویں اور 18ویں صدی میں فرانس میں زیادہ […]
ناول اور اس کی اقسام

کھیرا قبض سے تحفظ دلانے میں مددگار

اگر آپ کو قبض ہے، تو کھیرے کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔ حالیہ صحت کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا کہ کھیرے کھانے سے آنتوں کے افعال بہتر ہوتے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جسم میں پانی کی کمی قبض کا خطرہ بڑھانے والا ایک بڑا عنصر […]
بالوں کو چمکانے کا آسان سا گھریلو ٹوٹکا

بالوں میں چمک لانے کے لیے سر دھونے کے بعد صاف پانی میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور اس سے دوبارہ سر دھوئیں، تو آپ کے بالوں میں ایک نہایت عمدہ چمک اور ملائمت پیدا ہوجائے گی۔
18 فروری، جب پلوٹو سیارہ دریافت کیا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق ’’فلیگ اسٹاف‘‘ مشاہدہ گاہ کے پروفیسر ’’ٹوم بگ‘‘ (Clyde W. Tombaugh) نے 18 فروری 1930 ء کو سیارہ پلوٹو (Pluto) دریافت کیا۔ یہ سورج سے 3 ارب 67 کروڑ میل کے فاصلے پر ہے ۔ سورج کے گرد 247 سال اور 225 دنوں میں اپنی گردش پوری کرتا ہے۔ اس کا […]
آتش فشاں کی حدت پر کھانا تیار کرنے والا دنیا کا واحد ریسٹورنٹ

"messynessychic.com” کے مطابق "El Diablo” دنیا کا وہ واحد ریسٹورنٹ ہے جو ایک آتش فشاں کی حدت پر کھانا تیار کرتا ہے۔ "atlasobscura.com” مذکورہ ریسٹورنٹ سپین کے ایک جزیرہ "Lanzarote” میں ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ ایک سویا ہوا آتش فشاں ہے جو آخری بار 1824 ء میں اُبلا تھا۔ ریسٹورنٹ چلانے والوں نے […]