سافٹ ڈرنکس جگر کے لیے نقصان دہ ہیں

ڈان اُردو سروس نے جگر کی صحت کے حوالے سے ایک مفصل تحقیق شائع کی ہے جس میں کچھ ایسی چیزیں دی گئی ہیں کہ جن سے اجتناب جگر کے مسائل سے چھٹکارا دلا سکتا ہے۔ تحقیق میں ایک نکتہ سافٹ ڈرنکس ہے، جس سے اجتناب کا کہا گیا ہے۔ نکتہ یوں درج ہے: "تحقیقی […]
16 فروری، دلشاد کلانچوی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اردو شاعر اور سرائیکی زبان و ادب کے نامور محقق، نقاد، شاعر، ناول نگار، مترجم، ماہرِ اقبالیات اور شعبہ سرائیکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پروفیسر دلشاد کلانچوی 16 فروری 1997ء کو بہاولپور میں انتقال کرگئے۔ 24 مئی 1915ء کو ریاستِ بہاولپور متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ادبی زندگی کا آغاز زمانۂ […]
گروو میرا، نصیبو لال اور بے ہودگی کا الزام

ہم تنقید کرنے والی قوم ہیں۔ ہم اصلاح کرنے کے بجائے تنقید کرتے ہوئے گزر جانے کا فن بخوبی جانتے ہیں۔ ہماری آنکھوں، سماعتوں یا سوچ کو کچھ برا لگے، تو ہم بلا تکان اس پہ تنقید کریں گے اور کسی کا دل توڑتے ہوئے آگے بڑھ جائیں گے۔ ہم چوک میں لگی تصویر پہ […]
ٹیسٹ فائر

سرِ دست ایک لطیفہ سنیے جس میں ایک اقلیت کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، مگر مَیں اسے فرضی نام دے دیتا ہوں، تاکہ مذکورہ اقلیت کی تضحیک نہ ہو۔ کہتے ہیں کہ ایک شخص ہر دوسرے تیسرے روز ایسے راستے سے گزرتا تھا جہاں ایک درخت کی شاخ ایسے بھونڈے انداز میں کاٹی گئی تھی […]