کلاسیکل اور جدید سامراجیت میں فرق
کلاسیکل سامراج کی مثال ہم اس طرح دے سکتے ہیں کہ اس کی ایک شکل تو یہ ہوتی ہے کہ کسی بڑے جغرافیائی علاقے میں جہاں چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہوں، وہاں کوئی طاقت ور ریاست حملہ کرکے ان چھوٹی ریاستوں کو ختم کرکے اسے ایک واحد سلطنت میں تبدیل کر لیتی ہے۔ ہندوستان میں اس […]
اظہاریت یا باطن نگاری
اظہاریت یا باطن نگاری (Expressionism) دراصل مدعا اور دل میں آنے والی ہر بات کو کہہ دینے کا نام ہے۔ ذہن جو کچھ سوچتا ہے، فکر جتنے تانے بانے بنتی ہے، اسے اگر اظہاریت میں نہ لایا جائے، یا اس کا اظہار نہ کیا جائے، تو انسان کی زندگی میں ایک خلا پید اہونے کا […]
بچوں کی بستر پر پیشاب کرنے کی وجوہات
ہر کسی کو بچوں کے بستر پر پیشاب کرنے کی عادت سے کوفت ہوتی ہے۔ اس حوالہ سے ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک تفصیلی تحقیق شائع ہوئی ہے جس کے مطابق اس کچھ وجوہات ہیں: ’’اس عادت کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ والدین سب سے پہلے اس کی وجوہات سمجھیں، تاکہ […]
13 فروری، ڈاکٹر معین احسن جذبیؔ کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز ترقی پسند شاعروں میں شمار ہونے والے ڈاکٹر معین احسن جذبی 13 فروری 2005ء کو انتقال کرگئے۔ اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں 21 اگست 1912ء کو پیدا ہوئے۔ مالی بدحالی اور سوتیلی ماں کی بدسلوکی کی وجہ سے وہ بچپن سے اداس رہا کرتے تھے۔ نجی زندگی سے نظر […]
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے
میں ان ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہوں جنہوں نے اپنے بچپن میں عمران خان کو ’’آئیڈیلائز‘‘ کیا اور عمران خان کے 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد شوکت خانم کی تعمیر کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی مہم میں پیش پیش رہا۔ اس 22 سالہ جد و جہد کے بعد الیکشن میں […]