ماضی میں یورپی سامراج کی لوٹ مار کے طریقے

ایشیا اور افریقہ کے ملکوں میں دولت حاصل کرنے کے یورپی سامراج کے دو طریقے تھے۔ ایک تو تجارت کے ذریعے اور دوسرا ملکوں پر قبضہ کرکے لوٹ مار کے ذریعے۔ یورپی سامراج نے ان دونوں طریقوں پر عمل کیا۔ ہندوستان اور چین میں افیم کی تجارت کے ذریعے انہوں نے نہ صرف ان کی […]

عمران خان نے کوٹلی میں کچھ غلط نہیں کہا

وزیراعظم عمران خان نے کوٹلی میں یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری پاکستان سے الحاق کریں، تو انہیں حق دیا جائے گا کہ وہ اپنی مرضی کے ساتھ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ اُردو زبان پر کم گرفت کی بدولت یا پھر جوشِ خطابت میں بعض اوقات الفاظ کے […]

9 فروری، نظام الدین امیر علی شیرنوائی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق شاعر، دانش ور اور تیموری عہد کے سیاست دان 9 فروری 1441ء کو ہرات (موجودہ افغانستان) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام علی شیر بن غیاث الدین کیچ کنہ بخشی یا کیچ کینہ بہادر تھا ۔ لقب نظام الدین رکھتے تھے۔ ایران میں تیموری عہد کے اہم سیاست دان تھے۔ نیک صفت […]

ناشتا نہ کرنے کا یہ نقصان بھی جان لیجیے

ڈان اُردو سروس پر حالیہ شائع شدہ ایک مفصل تحقیق میں ناشتا نہ کرنے کے نقصانات گنوائے گئے ہیں، جنہیں پڑھ کر ناشتہ نہ کرنے والے اپنی اس عادت کو ترک کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں۔ ایسا ہی ایک نقصان منھ کی ناگوار بُو کا بھی ہے۔ تحقیق میں رقم ہے: "جو لوگ ناشتا کرنے […]

جانتے ہیں پلکوں کی عمر کتنی ہوتی ہے؟

پلکیں اگر ایک طرف ہماری آنکھوں کی خوبصورتی ہیں، تو دوسری طرف یہ آنکھوں کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔ اوسطاً ہماری پلکوں کی عمر 5 مہینے ہوتی ہے جس کے بعد یہ جھڑ جاتی ہیں اور نئی نکل آتی ہیں۔