اصطلاح کسے کہتے ہیں؟

اصطلاح سے مراد وہ لفظ ہے جو حقیقی یا اپنے اصل معنوں میں استعمال ہونے کے بجائے کسی فن، علم، ثقافت یا علاقے کے حوالے سے مخصوص معنوں میں استعمال ہو۔جیسے ادبی اصطلاحات، تنقیدی اصطلاحات، علمی، فنی و سائنسی اصطلاحات، لسانی اصطلاحات، قانونی اصطلاحات وغیرہ۔ ہر شعبۂ علم و فن اپنی الگ الگ اصطلاحات رکھتا […]

7 فروری، سر تھامس مور کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق انگریز وکیل، سماجی فلسفی، مصنف، سیاست دان اور نشاطِ ثانیہ کا ایک معروف نام سر تھامس مور (Sir Thmas More) سات فروری 1478ء کو لندن میں پیدا ہوئے۔ انسان دوست تھے۔ بادشاہ ہنری ہشتم کو چرچ کا ہیڈ نہ ماننے کی پاداش میں 6 جولائی 1535ء کوسر تھامس مور کو سزائے […]

وزیر اعلا صاحب، کیا آپ واقعی اس بارے لاعلم ہیں؟

سوات کے وزیراعلا بظاہر تو شریف انسان لگتے ہیں،ہوں گے بھی لیکن اندورونِ خانہ وہ سب کچھ چل رہا ہے جو حیدرہوتی کی وزارت میں ’’وزیراعلا ہاؤس‘‘ میں چل رہا تھا۔ یہ بات سمجھنے کے لیے آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ’’خپل وزیراعلا‘‘یا ’’خائستہ لالا‘‘ کا تمام خاندان وزارتِ اعلا کے مزوں سے […]

وہ عام قانونی دفعات جو جاننا ضروری ہیں

قارئین کرام! ایسا کئی بار ہوچکا ہے کہ دوست احباب تھانہ سے ’’فرسٹ انوسٹی گیشن رپورٹ‘‘ (ایف آئی آر) کی کاپی ہاتھ میں لیے دفتر وارد ہوتے ہیں۔ اسے میز پر رکھ کر لگائی گئی دفعات بارے پوچھتے ہیں اور ہم جواباً دانت دکھا کر اپنی کم علمی کا ثبوت پیش کرتے ہیں۔ کئی بار […]