اندیور، ایک اہم بھارتی گیت نگار

بھارتی گیت نگاروں میں 1965ء سے 1980ء کے دور کی ابتدا کا ایک ایک اہم ترین نام اندیور (1924ء تا 1997ء) ہے۔ اگرچہ اندیور نے بھی گیت لکھنا 1949ء میں شروع کر دیا تھا لیکن 65ء کے بعد ان کے لکھے گئے گیت زیادہ مقبول رہے۔ اندیور کے گیتوں میں ہندی الفاظ اور تراکیب کی […]

6 فروری، رونالڈ ریگن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق امریکہ کے سابق صدر اور ہالی ووڈ کے مشہور اداکار رونالڈ ریگن (Ronald Wilson Reagan) چھے فروری 1911ء کو امریکی ریاست ’’الینوائے‘‘ میں پیدا ہوئے۔ کامیاب زندگی کے سفر کا آغاز 1937ء میں ہالی ووڈ سے ایک فلمی اداکار کے طور پر کیا۔ اس دوران میں کوئی 20 سے زیادہ فلموں […]

پُرسکون نیند حاصل کرنے کے لیے یہ عادت چھوڑ دیں

ڈان اُردو سروس نے ایک سٹڈی شائع کی تھی جس میں ایسی عادات کا ذکر کیا گیا تھا جو آپ کی پُرسکون نیند میں خلل ڈالنے کا سبب بنتی ہیں۔ ایسی ہی ایک عادت کا ذکر ذیل کے سطور میں کیا جاتا ہے: آپ سافٹ ڈرنک کا مزہ لیں، یا گرم چائے کے کپ کی […]

شائد سو سال بعد یہ ملک دنیا کے نقشے پر نہ رہے

بحرالکاہل ویسٹ سنٹرل میں قائم اس ملک توالو (Tuvalu) کا رقبہ 420 مربع میل ہے۔ یکم اکتوبر 1978ء کو برطانیہ سے آزاد ہونے والے ملک توالو کے معنی ہیں ’’آٹھ اکٹھے۔‘‘ 8 جزائر پر مشتمل اس ملک کو ’’ڈوبتا ہوا ملک‘‘ بھی کہا جا رہا ہے۔ بعض دوسرے خطوں کی طرح توالو کا شمال مغربی […]

کیا مہر فوری ادا کرنا ضروری ہے؟

مفتی سبحان اللہ جان، مسجدِ درویش صدر، پشاور سے شرعی رہنمائی کی غرض سے ایک سوال پوچھا گیا: ’’نکاح کے وقت اکثر نکاح خواں حضرات اس بات پر زور دیتے ہیں کہ مہر نقد ہونے کی صورت میں ان کے سامنے یا گواہان کے سامنے فوری طور پر ادا کیا جائے۔ اس حوالے سے بعض […]

مسوڑھوں سے خون روکنے کا ٹوٹکا

دانتوں یا مسوڑھوں میں خون آنے سے روکنے کے لیے ایک لیموں کا رس، ایک پیالی نیم گرم پانی اور آدھا چمچ نمک ملا کر صبح و شام غرارے کریں۔ اِن شاء اللہ تکلیف دور ہوجائے گی۔