قصیدہ اور مرثیہ میں فرق
جہاں تک اخلاقی بلندی کا تعلق ہے، قصیدہ اور مرثیہ میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ جو اوصاف کسی شخص کی زندگی میں بیان کیے جاتے ہیں، انہی اوصاف کو اُس شخص کی موت کے بعد دہرایا جاتا ہے۔ البتہ طرزِ ادا اور اُسلوبِ بیان دونوں کے مختلف ہوتے ہیں۔ مثلاً قصیدے میں کہا جاتا ہے، […]
جانتے ہیں یہ بظاہر لعل و جواہر نظر آنے والی چیزیں کیا ہیں؟
یہ کوئی قیمتی جواہر نہیں۔ آپ حیران ہوں گے کہ یہ ریت کے ذرے ہیں جو ایک طاقت ور مائیکرو سکوپ کے نیچے رکھے گئے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر ریت کے ذرے 300 مرتبہ (Three Hundred Times) بڑے کرکے دکھائے جائیں، تو یہ اس پوسٹ میں شامل تصویر […]
چارسدہ، پاکستان کا دمشق
چارسدہ خیبر پختونخوا کا ایک اہم ضلع ہے جو صوبائی دارالحکومت پشاور سے 29 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ چارسدہ تین تحصیلوں چارسدہ، شب قدر اور تنگی پر مشتمل ہے۔ تمباکو، گنا، گندم، مکئی اور چقندر یہاں کی اہم فصلیں ہیں۔ سبزیوں میں آلو، ٹماٹر، بینگن، بھنڈی، پالک اور دیگر سبزیاں اُگائی جاتی ہیں۔ […]
1 فروری، جب آکسفورڈ ڈکشنری کا پہلا نسخہ شائع ہوا
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق یکم فروری 1884ء کو انگریزی کی اہم ترین لغت "Oxfird Dictionary” کا پہلا نسخہ زیورِ طبع سے آراستہ ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’آکسفورڈ ڈکشنری‘‘ انگریزی زبان کا ایک تاریخی، معیاری اور اساسی لغت ہے جسے اوکسفورڈ یونیورسٹی پریس شائع کرتا ہے۔ 1857ء ہی میں اس […]
آلو کے چپس پسند کرنے والے یہ بات جان لیں
اگر آپ کو آلو کے چپس پسند ہیں، تو معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک تحقیقی پوسٹ کے مطابق بھی جان لیں۔ مذکورہ پوسٹ میں ایک تحقیق کا حوالہ دیا گیا ہے جس کی رو سے آلو کے چپس کا روزانہ استعمال آپ کے وزن کو بڑھاتا ہے۔ اس لیے […]
آئیڈیالوجی کی مختصر تعریف
’’آئیڈیا‘‘ نظریے کو کہا جاتا ہے۔ اُردو میں آئیڈیا سے مراد خیال، بات ، کسی صورتِ حال کے حل کو بھی کہا جاتا ہے۔ آئیڈیالوجی کسی تحریک، جماعت یا گروہ کا وہ مخصوص نظریہ ہے جس پر اس کی بنیاد استوار ہے۔ آئیڈیالوجی ایک سماجی گروہ کا وہ مخصوص نقطۂ نظر، عقیدہ، نظامِ اقدار ہے […]