مطلع، حسنِ مطلع اور مقطع
مطلع:۔کسی غزل، قصیدے اور نظم کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے۔ مطلع کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ردیف ہوتے ہیں۔ قدما اپنی غزلوں میں صرف ایک مطلع کہتے تھے، لیکن متاخرین نے کئی کئی مطلعے کہے ہیں۔ مثال کے طور پر احمد فرازؔ کی ایک مشہور غزل کا مطلع ملاحظہ ہو: زندگی سے یہی […]
’’سو انار ایک بیمار‘‘
2 جنوری 2 ہزار 21، سالِ نو کا دوسرا چمک دار ’’دہ جمعے خور‘‘ (ہفتے کا دن) اور ہم، سویرے سویرے بَر ہسپتال سیدو شریف سوات میں مریض کی عیادت کے بعد وارڈ سے نکلتے ہیں، تو ہسپتال کے حدود اربعہ پر ایک طائرانہ نظر دوڑاتے ہیں۔ آٹھ دس سال کے مختصر عرصے میں سرکار […]
28 جنوری، کامریڈ عبدالکریم گدائی کا یومِ انتقال
سندھ کے معروف اور عوامی انقلابی شاعر کامریڈ عبدالکریم گدائیؔ 28 جنوری 1978ء کو انتقال کرگئے۔ یکم جنوری 1901ء کو سندھ کے علاقہ ٹل میں پیدا ہوئے۔ کامریڈ گدائی نے مظلوموں اور بطورِ خاص مزدوروں کے حقو ق کے لیے شعری زبان میں آواز اٹھائی، جس کی وجہ سے آج بھی انہیں معاشرے کا پسا […]