بیجنگ میں ٹریفک جام سے نجات کا عجیب و غریب حل

چائینہ کے دارلحکومت بیجنگ کے ٹریفک جام کی مثالیں دی جاتی ہیں، جس کا دورانیہ بسا اوقات کئی کئی گھنٹے تک ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر کوئی بیجنگ کی ٹریفک میں پھنس جاتا ہے، اور اسے کسی ضروری میٹنگ میں شرکت کرنا ہو، یا کسی جگہ بروقت پہنچنا ہو، […]
9 جنوری، جوزف بی سٹراس کا یومِ پیدائش

"britannica.com” کے مطابق مشہور امریکی انجینئر جوزف بی سٹراس (Joseph B. Strauss) نو جنوری 1870ء کو امریکہ میں پیدا ہوئے۔ امریکی سول انجینئر اور بلڈر تھے۔ سب سے بڑا کارنامہ سان فرانسسکو میں ’’گولڈن گیٹ برج‘‘ (Golden Gate Bridge) کی تعمیر ہے۔ 16 مئی 1938 ء کو لاس اینجلس میں انتقال کرگئے۔