گوشت میں گُھسے ناخن سے چھٹکارا پانے کا ٹوٹکا

پیاز کو کاٹ لیں، اور ایک ٹکڑے کو زخم پر رکھ دیں، جس کے بعد اس کے اوپر پٹی باندھ کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں۔ یہ عمل رات کو سونے سے قبل ہی کریں۔ پیاز میں موجود اجزا اس مسئلہ سے نجات دلانے کے ساتھ فنگل سے بھی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

7 جنوری، فخرالدین جی ابراہیم کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور قانون دان اور سابق گورنر سندھ فخر الدین جی ابراہیم المعروف فخرو بھائی 7 جنوری 2020ء کو انتقال کرگئے۔ 2 فروری 1928ء کو برطانوی ہندوستان کے شہر گجرات میں پیدا ہوئے۔ تعلق ایک لوئر مڈل کلاس فیملی سے تھا۔ سپریم کورٹ کے جج کے علاوہ، سندھ ہائی کورٹ […]