4 جنوری، ٹی ایس ایلیٹ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق انگریزی زبان کے مشہور شاعر اور نقاد، ٹی ایس ایلیٹ (T.S. Eliot) چار جنوری 1965ء کولندن میں انتقال کرگئے۔ 26 جنوری 1888ء کو امریکہ میں پیدا ہوئے۔ آکسفورڈ اور ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں انگریزی شاعری کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1915ء میں برطانیہ چلے گئے اور وہیں مستقل […]
اپنی نوعیت کا منفرد نجی ثقافتی عجائب گھر