تہنید یا مہند کسے کہتے ہیں؟

کسی غیر زبان کے لفظ کو ہندی کے قالب میں ڈھال لینے کو گرامر کی اصطلاح میں تہنید کہتے ہیں، جیسے فارسی کے لفظ ’’دُہل‘‘ کو جب ہندی لب و لہجے میں ڈالا گیا، تو یہ ڈھول بن گیا۔ ٹھیک اسی طرح انگریزی لفظ ’’لارڈ‘‘، ’’لاٹ‘‘ بن گیا۔ واضح رہے کہ جس بھی لفظ کو […]
2 جنوری، انجم اعظمی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز شاعر اور نقاد پروفیسر انجم اعظمی2 جنوری 1931ء کو اعظم گڑھ(اتر پریش) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا۔ گورکھپور، اِلٰہ آباد اور علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی۔ تقسیمِ ہند کے بعد 1952ء میں کراچی میں سکونت اختیار کی اور محکمۂ تعلیم سے […]
ریسکیو 1122 سوات کو ایک لاکھ سے زائد فیک کالیں موصول (خصوصی رپورٹ)

ریسکیو 1122 سوات کو ایک سال کے دوران میں 2 لاکھ سے زائد کالیں موصول ہوئیں۔ ریسکیو سوات کے ڈسٹرکٹ آفیسر شیر دل خان کے مطابق سال 2020ء میں مجموعی طور پر 10 ہزار 971 مختلف نوعیت کی ایمرجنسی میں خدمات سر انجام دیں۔ سب سے زیادہ خدمات طبی شعبے میں دی گئیں جن کی […]