شبلی کی حیاتِ معاشقہ

اُردو ادب میں علامہ شبلی نعمانی کا نام اِک معتبر حوالے کے طور پر جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ کیوں نہ ہو کہ انہوں نے سیرت النبیؐ، الفاروق، المامون اور شعر العجم جیسی معرکۃ الآرا کتب لکھ رکھی ہیں۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے نددۃ العلماء جیسے ادارے کی بھی داغ بیل ڈالی، جس کے […]

خمسہ کسے کہتے ہیں؟

کسی ایک شاعر کی کہی ہوئی پانچ مثنویوں کا مجموعہ ’’خمسہ‘‘ کہلاتا ہے۔ پانچ مثنویوں کا پہلا مجموعہ سب سے پہلے نظامی گنجوی نے خمسہ پنج گنج کے عنوان سے تصنیف کیا۔ دولت شاہ سمر قندی کے مطابق نظامی گنجوی نے یہ پانچ مثنویاں بیک وقت نہیں کہی تھیں بلکہ مختلف اوقات میں کہی گئی […]

27 دسمبر، پروفیسر سحر انصاری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو زبان کے ممتاز نقاد، جدید اُردو غزل کے اہم شاعر اور ادیب پروفیسر سحر انصاری 27 دسمبر 1941ء کو اورنگ آباد (دکن) میں پیدا ہوئے۔ 1973ء میں بلوچستان یونیورسٹی سے بہ طورِاستاد پیشہ وارانہ سرگرمی کا آغاز کیا۔ بعد ازاں جامعۂ کراچی کے شعبۂ تدریس سے وابستگی اختیار کی۔ پہلی […]

پروین شاکر کی زندگی پر اک نظر

محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروینؔ شاکر کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے، لیکن ان کے الفاظ آج بھی ہزاروں دلوں میں اپنے زندہ ہونے کا احساس دلا رہے ہیں، اوراس عظیم شاعرہ کے ہمارے درمیان موجود ہونے کی گواہی دے رہے ہیں۔ […]

آہ بے نظیر بھٹو!

دسمبر کا مہینا پاکستان کی تاریخ میں نہایت ہی مایوس کن اور تباہ کن رہا۔ اس ماہ میں تین ایسے واقعات رونما ہوئے کہ جس نے پوری قوم کو مجموعی طور پر رُلا دیا۔ پہلے سنہ 1971ء کو سقوطِ ڈھاکہ ہوا۔ اس کے بعد ہماری معصوم کلیوں کو دہشت گردوں نے خیبر پختون خوا میں […]