تارید یا مؤرد کسے کہتے ہیں؟
کسی غیر زبان کے لفظ کو اُردو لب و لہجے میں ڈھال لینے کو ’’تارید‘‘ کہتے ہیں۔ اسے ’’تورید‘‘ بھی کہتے ہیں۔ مثلاً انگریزی لفظ "Tomato” کو جب اُردو لب و لہجے میں ڈھالا گیا، تو یہ ’’ٹماٹر‘‘ بن گیا۔ واضح رہے کہ "Tomato” انگریزی کا لفظ تھا، اور ’’ٹماٹر‘‘ اُردو کے قالب میں ڈھل […]
ففتھ جنریشن وار فیئر، اب گولی کی جگہ کلک
ہم جس دور میں جی رہے ہیں، اس میں ممالک براہِ راست ایک دوسرے پہ حملہ کرنے کے بجائے ایک دوسرے کے خلاف محلاتی سازشوں جیسی کارروائیاں کرنے لگے ہیں۔ بم برسانے کے بجائے لفظوں کے بم برسائے جا رہے ہیں۔ تھوڑے سچ کو زیادہ جھوٹ کا تڑکا لگانے کے بعد ایک دوسرے کو نیچا […]
ماضی کا بوجھ اور خُمار
جب بھی بزرگ یا بیماریوں سے مضمحل لوگوں کو مل بیٹھنے کا موقع ملتا ہے، تو ایک جملہ ’’ہمارا زمانہ کیا اچھا زمانہ تھا‘‘ مکرر سننے کو ملتا ہے۔ یہ بزرگ جب زمانے کی بات کر رہے ہوتے ہیں، تو ان سے ان کی مراد ان کی اپنی جسمانی و ذہنی حالت ہوتی ہے۔ زمانے […]
22 دسمبر، جب پہلی بار برقی قمقموں سے کرسمس درخت سجایا گیا
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق نیویارک میں 22 دسمبر 1882 ء کو تاریخ میں پہلی بار برقی قمقموں سے کرسمس کا درخت سجایا گیا۔ اس کا سہرا "Edward H. Johnson” کے سر سجتا ہے۔ وہی پہلے عیسائی ہیں جنہوں نے یہ کام انجام دیا۔