ملم جبہ، پاکستان کا واحد سویلین سکی سلوپ

17 دسمبر، مولانائے روم کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور فارسی شاعر محمد جلال الدین رومی (مولانائے روم) 66 سال کی عمر میں سن 1273ء بمطابق 672ھ میں انتقال کرگئے۔ قونیہ میں ان کا مزار آج بھی عقیدت مندوں کا مرکز ہے ۔ 30 ستمبر 1207ء کو بلخ (موجودہ افغانستان) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام محمد ابن محمد ابن حسین […]