سیاسی کشمکش، اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

حکومت اور حزبِ اختلاف جماعتوں کے درمیان سیاسی کشمکش میں روز بروز تیزی آرہی ہے۔ حزبِ اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے لاہور جلسے کے بعد مظاہروں اور اسلام آباد لانگ مارچ پر غور شروع کردیا ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو بھی پاکستان میں سیاسی عدم استحکام بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے، […]

سانحۂ مشرقی پاکستان، ذمہ دار کون؟

16 دسمبر پھر قریب ہے اور چند لوگ وہی پرانی توتے والی کہانی کہ ’’بھٹو نے ملک توڑ دیا‘‘ کا منترہ سُر میں گانا شروع ہو گئے ہیں۔ یہ تحریر لکھنے سے پہلے میں ایک بات واضح کر دوں کہ میرا آج ’’پاکستان پیپلز پارٹی‘‘ (پی پی پی) سے کوئی تعلق نہیں۔ حتی کہ میں […]

14 دسمبر، راج کپور کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستان کے نامور اداکار اور ہدایت کار راج کپور 14 دسمبر 1924ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ راج کپور 14 دسمبر 1924ء کو پشاور میں پیدا ہوئے ۔ فلموں میں ’’کلیپ بوائے ‘ ‘ کے طور پر اپنی فنی زندگی کا آغاز کرنے والے راج کپور نے نہ صرف اپنے والد […]