11 دسمبر، نجیب محفوظ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق مصر کے نوبل پرائز حاصل کرنے والے مشہور مصنف نجیب محفوظ (Naguib Mahfouz) گیارا دسمبر 1911ء کو قاہرہ میں پیداہوئے۔ 17 سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا لیکن جب پہلی تصنیف شائع ہوئی، تو اس وقت عمر 38 سال تھی۔ 1988ء میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔ نجیب کہا […]