صنعتِ تزلزل
کلام میں ایک لفظ لانا، پھر اس کی حرکات بدل کر وہی لفظ دوسرے معنوں میں لانا "صنعتِ تزلزل” ہے۔ مثال کے طور پر ذیل میں دیا جانے والا شعر ملاحظہ ہو: سطر منصور کے لوہو سے ہوئی یہ تحریر یعنی سردار نہیں وہ، جو سرِ دار نہیں دوسرے مصرعے میں ’’سردار‘‘ کی حرکات بدل […]
5 دسمبر، مجازؔ لکھنوی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستان کے معروف ترقی پسند شاعر، رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور، اپنے دور کے محبوب شاعرمجازؔ5 دسمبر 1955ء کو 44 سال کی عمر میں لکھنؤ میں انتقال کر گئے ۔ 19 اکتوبر 1911ء میں قصبہ رودولی ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ اصل نام اسرارالحق اور مجازؔ تخلص اختیار […]