گلدستہ اور اہلِ سوات
2 دسمبر، نامق کمال کا یومِ وفات
وکی پیڈیا کے مطابق ترکی کے قوم پرست شاعر، ناول نگار، ڈراما نویس، صحافی، مترجم اور سماجی مصلح نامق کمال 2 دسمبر 1888ء کو خیوس، ترکی میں انتقال کرگئے۔ 21 دسمبر 1840ء کو استنبول میں پیدا ہوئے تھے۔ نامق کے افکار نے نوجوانان ترک اور ترک قوم پرست تحاریک پر زبردست اثرات ڈالے۔ترک زبان کو […]