فیثا غورث کون تھا؟
یہ ایک یونانی فلسفی تھا جو 570 قبلِ مسیح میں پیدا ہوا اور 495 قبلِ مسیح میں وفات پائی۔ فیثا غورث بنیادی طور پر ایک فلسفی، ریاضی دان اور سائنس دان تھا، لیکن وہ ماہر ریاضی دان کی حیثیت سے زیادہ مشہور ہوا۔ وہ یونان کے جزیرے ساموس سے جنوبی اٹلی کی ایک مختصر آبادی […]
اُسے پرواز کرنے دو (تبصرہ)
’’اسے پرواز کرنے دو‘‘کی کہانی اگر چہ درپردہ ملالہ یوسف زئی کی کہانی ہے، لیکن ضیاء الدین یوسف زئی کی یہ خود نوشت ایک متوسط گھرانے کے ہر پہلو کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ وہ کٹھن مراحل جو ایک نا خواندہ، تشدد پسند اور مشکوک انتہا پسند سماج میں تعلیم یافتہ، عورتوں کے حقوق کے […]
21 نومبر، اطہر نفیس کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق اُردو کے معروف شاعر اطہر نفیس 21 نومبر 1980ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 22فروری 1933ء آگرہ، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام کنور اطہر علی خاں تھا۔اطہر اپنی والدہ کو آپا کہتے تھے ، ان کا تعلق سورج بنسی راجپوت خاندان سے تھا۔ ابتدائی تعلیم مسلم یونیورسٹی اسکول […]