ممتاز افسانہ نگار محمد منشا یاد
کچھ جواں مرگ حبیب اللہ بیتابؔ کے بارے میں
سنتے آرہے ہیں کہ سوات میں دو حبیب اللہ ہوا کرتے تھے۔ دونوں ہی ناظم تھے۔ دونوں ہی کی مونچھیں بڑی بڑی تھیں۔ دونوں ہی کے دل میں انسانیت کا درد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ دونوں ہی خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار تھے۔ دونوں ہی اپنی خوشیاں تیاگ کر دن رات لوگوں […]
گلگت بلتستان انتخابات، شفافیت ناگزیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں اپنی پانچ برس کی مدتِ اقتدار مکمل کرچکی، اور اب 15 نومبر کو قانون ساز اسمبلی کے 23 حلقوں میں سیاسی جماعتوں اور آزاد کھڑے ہونے والے 330 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا (تحریر چھپنے تک شائد ہوبھی چکا ہو)۔ عمومی طور پر مقامی سیاسی قیادت، وفاقی حکومت […]
قلعۂ دراوڑ کی سیر
یہ ماہِ اکتوبر کا آخری عشرہ تھا۔ جب ہم ملتان سے صبح سویرے بہاولپور کے لیے نکلے۔ صحرائے چولستان جس کو مقامی لوگ ’’روہی‘‘ کہتے ہیں، پنجاب سے ہوتے ہوئے سندھ میں شامل ہوکر بھارتی ریاست راجستھان پر ختم ہوتا ہے۔ یوں یہ صحرا دنیا کے بڑے صحراؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کا […]
15 نومبر، محمد قوی خان کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق نامور ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے اداکارمحمد قوی خان 15 نومبر 1032ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ فنی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا۔ 1964ء میں جب لاہور میں پاکستان ٹیلی وژن کا آغاز ہوا، تو پی ٹی وی کے پہلے ڈرامے میں کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ […]