آرشمیدس، دنیا کا پہلا انجینئر (مختصر سا تعارف)

آرشمیدس (Archimedes) ایک ریاضی دان کے طور پر شہرت رکھتا ہے۔ اس کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ دنیا کا پہلا انجینئر تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ماہرِ طبیعات، مصنف، فلسفی اور ماہر فلکیات بھی تھا۔ اس کی ایجادات میں اجرامِ فلکی معلوم کرنے کا آلہ اور لیور (چرخیوں کے استعمال سے […]
ایمیزون، دنیا کا سب سے بڑا جنگل

ایمیزون (Amazon)کا بارانی جنگل دنیا کا سب سے بڑا جنگل ہے۔ ایمیزون ایک یونانی لفظ ہے، جس کے معنی ’’لڑاکو عورت‘‘ کے ہیں۔ اس علاقے کو زمین کے پھیپھڑے کہا جاتا ہے۔ اس کا رقبہ 2 کروڑ 5 لاکھ 10 ہزار مربع میل یعنی پورے آسٹریلیا کے برابر ہے۔ دنیا کی تمام زندہ انواعِ حیات […]
14 نومبر، جواہر لعل نہرو کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بھارت کے پہلے وزیر اعظم، انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادی ہند کے اہم کردار جواہر لعل نہرو 14 نومبر 1889ء کو الہ آباد متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اپنی زندگی میں’’پنڈت نہرو‘‘ اور ’’پنڈت جی‘‘ کے نام سے بھی جانے جاتے تھے ۔ 1912ء میں ایک مندوب کے […]