گجر اور مذہب

کہتے ہیں کہ دنیا کی 7 ارب سے زیادہ آبادی میں 84 فیصد افراد مختلف مذاہب کے پیروکار ہیں، یعنی ہر 10 میں سے 8 افراد کا تعلق کسی نہ کسی مذہب سے ضرور ہے۔ ٹھیک ہی تو کہتے ہیں، دھرم کی جڑ، سدابہار۔ کتاب آکسفورڈ اُردو سلسلہ سات کے مطابق انسان کی روحانی زندگی […]

ٹرمپ نہیں نسل پرست ہار گئے

نفرت اور شرانگیزی کی علامت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اقتدار تمام ہوا۔ ہونا ہی چاہیے تھا۔ اسلاموفوبیا کو انہوں نے بھڑکایا۔ امریکہ کی سرزمین مہاجرین اور تارکین وطن کے لیے تنگ کی۔ اسرائیل جو ارضِ فلسطین پر نہ صرف قابض ہے بلکہ ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، کی پیٹھ ٹھونکی۔ ہمت اور […]

10 نومبر، مشہور تعلیمی پروگرام "سیسمی سٹریٹ” کا یومِ آغاز

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 10 نومبر 1969ء کو بچوں کے مشہور و معروف تعلیمی پروگرام "Sesame Street” کی نشریات کا ٹیلی وِژن پر آغاز ہوا۔ "history.com” کی مذکورہ پروگرام پر ایک مفصل تحقیق کے مطابق اسے آغاز سے اب تک 8 کروڑ سے زائد امریکی دیکھ چکے ہیں۔