یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین پنیر

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کا مہنگا پنیر گدھی کے دودھ سے بنتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس کا ایک کلوگرام 600 ڈالر (یعنی 95,730 پاکستانی روپیہ) کے عوض فروخت کیا جاتا ہے۔

ٹیپ کا شعر، ٹیپ کا مصرع کسے کہتے ہیں؟

وہ شعر یا مصرع جو کسی نظم میں مناسب یا معین وقفوں کے بعد دہرایا جاتا ہے، ٹیپ کا شعر یا مصرع کہلاتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی کی نظم ’’کھیل‘‘ کے یہ دو بند ملاحظہ ہوں: دھرتی کا جو سینہ چیرے آخر منھ کی کھائے زر کی خاطر خون بہائے لیکن خاک نہ پائے جگ […]

5 نومبر، محمد حسن عسکری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور اردو نقاد، مترجم، معلم و افسانہ نگار محمد حسن عسکری 5 نومبر 1919 ء کو برطانوی ہندوستان کے میرٹھ، اُتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنے تنقیدی مضامین اور افسانوں میں جدید مغربی رجحانات کو اردو دان طبقے میں متعارف کرایا۔ آپ 18جنوری 1978ء کو کراچی میں […]