عورت دیوالیہ نکالنے والا خزانہ ہے، کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

ایک مشاعرے میں نریش کمار شاد نے اپنی باری پر جب حسبِ ذیل قطعہ پڑھا: جو بھی عورت ہے ساز ہستی کا بیش قیمت سا اک ترانہ ہے ایک ہیرا ہے، خوبرو ہو اگر نیک خو ہو، تو اِک خزانہ ہے تو بیدی صاحب نے فرمایا : ’’یہ وہ خزانہ ہے جو گھر والوں کو […]

2 نومبر، جارج برنارڈ شا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق بیسویں صدی کا نوبل انعام یافتہ ڈراما نویس، نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار اور سیاست دان جارج برنارڈ شا (George Bernard Shaw) دو نومبر 1950ء کو ہارٹفورڈشائر، برطانیہ میں انتقال کرگئے۔ 26 جولائی 1856ء کو ڈبلن، آئرلینڈ میں پیدا ہوئے۔ اپنی ماں سے متاثر ہوکرموسیقی، ادب اور فن میں مہارت حاصل […]

غدار کارڈ، آدم تا ایں دم

قارئین! بہت ہی افسوس ناک بات ہے کہ مملکتِ خداداد پاکستان میں ’’غداری کارڈ‘‘ پھر سے کھیلا جا رہا ہے۔ اس دفعہ یہ کارڈ کسی اور نے نہیں بلکہ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے اپنے سب سے قد آور مخالف سیاسی لیڈروں کے خلاف استعمال کیا ہے۔ مَیں تو حیرت میں مبتلا ہوں کہ […]