صنعت القول بالموجب

جب کلام میں لفظ کے معنی کچھ اور ہوں اور دوسرے کچھ اور مراد لیں جب کہاں اُن سے کہ مرتا ہوں، تو ہنس کر بولے منھ تو دیکھو یہ بڑے آئے ہیں مرنے والے پہلے لفظ ’’مرنے‘‘ سے مراد موت کا آنا ہے لیکن اس کو دوسرے معنی ’’عاشق ہونا‘‘ دیے گئے ہیں۔ (’’منصف […]

یہاں تین ملکوں کے شہری بنا سرحد پار کیے تبادلۂ خیال کرسکتے ہیں

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "piterest.com کی ایک پوسٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی میز تین ملکوں (سلواکیا، ہنگری اور آسٹریا) کی عین سرحد پر واقع ہے۔ پوسٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ اس عجیب و غریب میز پر تینوں ملکوں کے شہری بنا اپنے ملک کی سرحد پار کیے تبادلۂ […]

ٹروتھ اینڈ ری کونسی لی ایشن کمیشن وقت کی اہم ضرورت

آج کل ملک کا سیاسی درجۂ حرارت بہت بڑھ چکا ہے۔ اور سیاست میں ذاتی نفرت کا عنصر تاریخ میں کبھی اتنا نہیں رہا جتنا اب ہے۔ ایوب اور فاطمہ جناح کے دور میں بھی ایسا نہ تھا۔ بے نظیر بھٹو نواز شریف دور میں بھی نہ تھا۔ حتی کہ سن 77ء میں ذوالفقار علی […]

گورنمنٹ افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج کی تاریخ

سوات اپنی مخصوص تاریخی، سیاسی اور جغرافیائی اہمیت رکھتا ہے۔ دیگر قبائلی ریاستوں کے بر عکس سوات میں تعلیم کی شرح ابتدا ہی سے زیادہ رہی ہے۔ سوات میں پہلے سکول کا آغاز میاں گل عبدالودود کے دور میں 1922ء میں ہوا۔ پہلا گرلز سکول 1926ء میں قائم ہوا۔ اس طرح 20 کنال پر مشتمل […]

29 اکتوبر، صبا اکبر آبادی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، صحافی، مترجم اور ناول نگار صبا اکبر آبادی 29 اکتوبر 1991ء کو 83 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ 14 اگست 1908ء کو آگرہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام خواجہ محمد امیرتھا۔ شاعری کا آغاز 1920ء سے […]