صنعتِ محاذ

دو یا دو سے زیادہ اشعار میں یہ صنعت پائی جاتی ہے۔ مصرعۂ اول کا آخری لفظ دوسرے مصرعے کا پہلا لفظ ہوتا ہے اور اُس مصرعے کا آخری لفظ اگلے مصرعے کا پہلا لفظ ہوتا ہے۔ اس طرح نظم بڑھتی ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کے اشعار ملاحظہ ہوں: گردن تیری شیشہ، آنکھ […]

21 اکتوبر، شمی کپور کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سنہ 60ء کے انڈین سپر سٹار ’’شمی کپور‘‘ 21 اکتوبر 1931ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ اصل نام شمشیر راج کپور تھا۔ ایک اچھے اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر بھی رہے۔ 1950ء تا 1970ء بھارتی سنیما میں ایک اہم اداکار کے طور پر جانے اور مانے جاتے تھے۔ بی بی […]

چوتھا صنعتی انقلاب اور آرڈینو ایکسپو 2020ء

ہماری پشتو کی ایک مشہور کہاوت ہے: ’’پانی جب ایک جگہ ٹھہر کر رہ جاتا ہے، تو یہ تعفن زدہ ہوجاتا ہے۔‘‘ ٹھیک اسی طرح جو قومیں جمود کا شکار ہوجاتی ہیں، وہ بالآخر صفحۂ ہستی سے مٹ جاتی ہیں۔ ان کے مقابلہ میں جو قومیں نئی دنیائیں تلاشتی ہیں، ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر […]