صنعتِ رجوع

پہلے کسی کی صفت بیان کرنا اور پھر اس صفت کو باطل کرکے اور کوئی صفت بیان کرنا جو پہلی صفت سے بہتر ہو، صنعتِ رجوع کہلاتی ہے،جیسے یہ شعر ملاحظہ ہو: وہ آنکھیں کہ آہو پہ جادو چلائیں نہ آہو پہ، جادو پہ جادو چلائیں (’’منصف خان سحاب‘‘ کی تالیف ’’نگارستان‘‘ ، ناشر ’’مکتبۂ […]

چند معاشرتی نقائص، جن کی نشان دہی ضروری ہے

آج کے دور کی سیاسی انارکی، مذہب سے دوری، جذباتی بے چینی اور معاشی مشکلات نے ہمارے رویوں میں بھی عجیب و غریب ماحول بنا دیا ہے۔ یہ بات میرے ذہن میں تب آئی جب آج میں نے ایک مغربی دانشور کا قول پڑھا کہ ’’جس طرح مرنے والے کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ […]

7 اکتوبر، انیس ناگی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر ڈاکٹر انیس ناگی 7 اکتوبر 2010ء کو لاہور کی پنجاب پبلک لائبریری میں دوپہر کے وقت کتابوں کے مطالعے کے دوران میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وہ علامہ اقبال ٹاؤن کے قبرستان میں […]