صنعتِ عکس

صنعتِ عکس میں کلام کو یا کلام کے کسی حصے کو آگے پیچھے کرکے دوسرا مصرع اس طرح بنایا جاتا ہے کہ کلام میں خاص طرح کے معنی پیدا ہوجاتے ہیں، جیسے اقبالؔ کا یہ شعر ملاحظہ ہو: پسند اس کو تکرار کی خو نہیں کہ تُو مَیں نہیں اور مَیں تُو نہیں اس طرح […]
کیا کرونا کا صرف تعلیمی اداروں سے پھیلنے کا خدشہ ہے؟

’’کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے‘‘ کے مصداق تقریباً سات ماہ بعد سکولوں کی رونقیں بحال ہوئیں۔ بچوں سے لے کر ٹیچرز تک نے اپنے رب کا شکر ادا کیا۔ پڑھنے والوں کو پڑھنے اور پڑھانے والوں کو پڑھانے کا دوبارہ موقع ملا، مگر ان سب سے زیادہ بچوں کے والدین نے نہ صرف اللہ تعالیٰ […]
صفائی نصف ایمان کا رٹا لگانے والی قوم

صفائی بذاتِ خود حسن و زیبائی ہے۔ قدرت کے تمام مظاہر میں صفائی نظر آتی ہے، لہٰذا انسان پر اس کی ذاتی صفائی کے ساتھ ساتھ ماحول کی صفائی بھی لازم ہے۔ ہم میں سے بیشتر لوگ ذاتی صفائی کو تو ترجیح دیتے ہیں، لیکن ماحول کی صفائی سے لاپروائی برتتے ہیں۔ قرآنِ کریم میں […]
6 اکتوبر، حافظ الاسد کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeandate.com” کے مطابق شام کے صدر حافظ الاسد 6 اکتوبر 1930ء کو قرادحہ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا 1964ء میں شام کی فضائیہ کے کمانڈر کے عہدے پر فائز ہوئے اور اس کے تین سال بعد وزیرِ دفاع بنے۔ 1970ء میں بغاوت کرکے شام کا اقتدار اپنے ہاتھ میں […]