5 اکتوبر، سٹیو جابز کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 5 اکتوبر 2011ء کو سٹیو جابز سرطان (Cancer) کی وجہ سے کیلی فورنیا، امریکہ میں انتقال کرگئے۔ 24 فروری 1955ء کو کیلی فورنیا امریکہ میں پیدا ہوئے ۔ iPhone کے مؤجد اور ایک کامیاب کاروباری شخص تھے ۔ سٹیو جابز اپنی ہی کمپنی سے نکالے گئے تھے۔ پھر کچھ ہی عرصہ […]