سنڈاکئی بابا
سوات کی حالیہ تاریخ میں سنڈاکئی باباؒ ایک بہت بڑے ولی اللہ، مردِ مجاہد اور ریفارمر گزرے ہیں۔ ضلع شانگلہ میں دریائے سندھ کے کنارے ایک بلند و بالا پہاڑ پر واقع ایک چھوٹی سی بستی برکلے کے نام سے یاد کی جاتی ہے۔ 1831ء میں ولی احمد جو تاریخ میں سنڈاکئی ملا اور کوہستان […]
دنیا کا غیر معمولی جانور "سمندری گھوڑا”
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سمندری گھوڑا (Sea Horse) دنیا کے غیر معمولی ترین جانوروں میں سے ایک ہے۔ وہ اس لیے کہ دیگر جانوروں میں مادہ (female) بچے جنتی ہے، جب کہ سمندری گھوڑوں میں نر (male) کا حمل ٹھہرتا ہے اور نر ہی بچوں کو جنم دیتے ہیں۔
30 ستمبر، مولانائے روم کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق مشہور فارسی شاعر محمد جلال الدین رومی (مولانائے روم)30 ستمبر 1207ء کو بلخ (موجودہ افغانستان) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام محمد ابن محمد ابن حسین حسینی خطیبی بکری بلخی تھا۔ جلال الدین، خداوندگار اور مولانا خداوندگار کے القاب سے نوازے گئے، لیکن مولانائے روم یا مولانا رومی کے نام سے مشہور […]