نسل پرستی اور قوم پرستی میں فرق

کچھ لوگ نسل پرستی اور قوم پرستی کو ایک دوسرے کے ساتھ گڈمڈ کردیتے ہیں۔ حالاں کہ نسل الگ چیز ہے اور قوم الگ۔ نسل کا تعلق جینز سے ہے اور قوم کا تعلق دھرتی سے۔ مختلف قوموں کے لوگ جہاں جہاں گئے، اُسی قوم کا حصہ بن گئے، جب کہ نسلی طور پر وہ […]

26 ستمبر، دیو آنند کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق انڈیا کے مشہور و معروف اداکار، ہدایت کار اور فلمسازدیو آنند 26 ستمبر 1923ء کو ضلع گورداسپور، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ بالی وڈ کے مشہور اداکار تھے ۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کیا۔ لیکن فلموں کا شوق انہیں ممبئی لے آیا۔ 3 دسمبر 2011ء کو لندن میں انتقال کرگئے۔