ماہِ صفر میں نحوست کی کوئی حقیقت نہیں

صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینا ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینا میں معمول ہی کی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینا میں مسنون یا مستحب نہیں۔ نیز یہ دیگر مہینوں کی طرح ہی ہے، یعنی خاص طور پر اس مہینے […]
خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے تارکینِ وطن کی مشکلات، اِک جائزہ

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مزدوری کرنے والے خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افرادکے ویزے دوبارہ ختم ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ چھٹی پرآنے والے یہ افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے بعد واپس نہ جاسکے جس کی وجہ سے ان کے ویزے کی میعاد ختم […]
صنعتِ تکرار

کلام میں ایسے الفاظ لائے جائیں، جن کی تکرار سے کلام میں زور اور حسن پیدا ہوجائے، مثلاً: توبہ کے ٹوٹنے کا بھی کچھ کچھ ملال تھا تھم تھم کے سوچ سوچ کے شرما کے پی گیا محولہ بالا شعر میں ’’کچھ کچھ‘‘، ’’تھم تھم‘‘ اور ’’سوچ سوچ‘‘ کی تکرار سے کلام کا حسن بڑھ […]
24 ستمبر، الطاف علی بریلوی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی اردو ادیب، صحافی، ماہرِ تعلیم اور تحریکِ پاکستان کے کارکن الطاف علی بریلوی 24 ستمبر 1986ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 10 جولائی 1905ء میں بریلی، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ 1935ء میں سر سید احمد خان کی قائم کردہ آل انڈیا ایجوکیشنل کانفرنس سے بطور آفس سیکریٹری […]