خواتین اور ہمارے سماجی رویے
موٹر وے پر ایک خاتون مسافر کے ساتھ جو گزری سو گزری، لیکن اس سانحہ نے دنیا بھر میں پاکستان کو بری طرح رسوا کیا۔ دنیا کا کوئی بڑا اخبار یا چینل نہیں جہاں اس حادثے کی بازگشت سنائی نہ دی ہو۔ اہلِ پاکستان رنجیدہ اور شرمندہ ہیں۔ یہ کوئی پہلا یا آخری واقعہ نہیں۔ […]
تحصیل بریکوٹ اور پولیس کی من مانیاں
تحصیل بریکوٹ ضلع سوات کا گیٹ وے ہے۔ یہ ایک چھوٹی سی تحصیل ہے جو پانچ یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ یہاں کے باشندے تعلیم یافتہ، شریف اور امن پسند ہیں۔ وہ قانون کا احترام کرنے میں پورے ضلع میں مشہور ہیں۔ ضلع سوات کے دوسرے علاقوں کی طرح یہاں کے لوگ بھی دہشت گردی، […]
ترقی پسند نسل کے افسانہ نگار راجندر سنگھ بیدی
15 ستمبر، مارکو پولو کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق وینس، اٹلی کے مشہور تاجر اور مہم جو ’’مارکو پولو‘‘ (Marco Polo) پندرہ ستمبر 1254ء کو وینس میں پیدا ہوئے۔ timeanddate.com کے مطابق نو جنوری 1324ء کو انتقال کرگئے۔دنیا کے کئی ملکوں کا سفر کیا اور اپنے مشاہدات کو ایک کتاب میں قلم بند کیا۔ اس سے پہلے اس کے باپ […]
علامہ اقبال کی ایک ظریفانہ حرکت
سکول کے زمانے میں اردو کے استاد نے املا لکھواتے ہوئے ایک لفظ ’’غلط‘‘ لکھوایا، تو علامہ محمد اقبال نے ’’غلط‘‘ کو ’’ط‘‘ کے بجائے ’’ت‘‘ سے لکھ دیا۔ استاد نے جب دیکھا، تو کہا: ’’اقبال میاں، آپ نے لفظ غلط لکھا ہے۔‘‘ اس پر علامہ اقبال نے سنجیدگی سے کہا: ’’ماسٹر صاحب! آپ نے […]
داخلیت کسے کہتے ہیں؟
ادب میں داخلیت سے مراد یہ ہے کہ شاعر اپنی قلبی واردات اپنے نجی جذبات و احساسات میں ہی اپنی تخلیقی زندگی گزارتا ہے۔ اگر وہ بیرون پر نظر ڈالتا ہے، تو ’’ذات‘‘ ہی کی عینک سے اسے دیکھتا ہے۔ یہ رویہ کافی حد تک وراثتی ہے، تاہم ماحول کی ابتری، حالات کی دگرگونی وغیرہ […]