نفاق یا افراتفری
ٍٍ گذشتہ ایک دہائی سے مسلسل سنتا آ رہا ہوں کہ ہمارے لوگ یعنی سوات کی ’’توروالی قوم‘‘ بے اتفاق ہے۔ کبھی کسی مسئلے پر متحد نہیں ہوتی۔ یہاں یرک (جرگہ) کی روایت ختم ہوئی ہے اور لوگ کسی ایک بات پر متفق نہیں ہوتے۔ اگرچہ یہ صرف اس قوم کا المیہ نہیں، مگر اس […]
27 اگست، دنیا کی مختصر ترین جنگ کا دن
وکی پیڈیا کے مطابق 27 اگست 1896ء کو دنیا کی مختصر ترین دورانیے کی جنگ "اینگلو زنجباری جنگ” (Anglo-Zanzibar War) لڑی گئی۔ مذکورہ جنگ سلطنتِ زنجبار اور برطانیہ کے درمیان لڑی گئی، جو 38 منٹ تک جاری رہی۔ سلطنتِ زنجبار کے 500 فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے جب کہ برطانیہ کا ایک فوجی زخمی ہوا۔