یہ ہے دنیا کا اولین لیپ ٹاپ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ دنیا کا اولین لیپ ٹاپ ہے جس کا نام "Osborne 1” رکھا گیا تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق اسے "Adam Osborne” نے سنہ 1981ء کو ایجاد کیا تھا۔ اس وقت اس کا ریم 64 کے بی تھا۔
گلگت بلتستان کا الیکشن اور مستقبل

گلگت بلتستان کے چیف کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ اگلے تین ماہ میں الیکشن کرائے۔ گلگت بلتستان میں الیکشن مہم زور پکڑ چکی ہے۔ تحریکِ انصاف کی طرف سے منتخب ہونے کے قابل امیدواروں کا رجحان بڑھ چکا ہے۔ عمومی طور پر گلگت بلتستان میں رائے عامہ اسلام آباد میں […]
25 اگست، نیل آرم سٹرانگ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 25اگست 2012ء کو چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان نیل آرم سٹرانگ انتقال کرگیا۔ ایک فضائیات (Aerospace) کے انجینئر، امریکی بحریہ کے پائلٹ، تجرباتی پائلٹ اور جامعہ کے معلم بھی تھے۔ امریکی بحریہ میں افسر تھے۔ 1962ء میں ناسا خلا باز دستے میں شمولیت اختیار کی اور پہلی بار 1966ء […]