ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور

اردن اور مصر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا، تو باخبر لوگوں کے لیے یہ کوئی اطلاع نہ تھی۔ کئی برسوں سے دونوں ممالک میں خفیہ تعلقات قائم ہیں۔ عالم یہ ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرچکا ہے۔ […]

23 اگست، آرمینیا کا آزادی کے اعلان کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 23 اگست 1990ء کو آرمینیا نے سوویت یونین سے علاحدگی کا اعلان کیا۔ آرمینیا نے ازخود23 اگست کو علاحدگی کا اعلان کیا لیکن انہیں آزادی ایک سال بعد 21 ستمبر 1991ء کو ملی۔

دو سالہ "کارکردگی” پر "جشن”

تبدیلی سرکار کے دو سال مکمل ہوگئے۔ 20 اگست کو صدرِ مملکت نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کیا۔ یوں روایتاً اور قانوناً حکومت تیسرے سال میں داخل ہوگئی۔ گذشتہ ہفتے مسلسل وفاقی وزرا نے باری باری قوم کے سامنے اپنی دو سالہ کارکردگی پیش کی۔ دوسری طرف تحریک انصاف کے ہمدرد ووٹرز […]