ادب کا مختصر سا تعارف
ادب میں تخیل اور کسی ہیئت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ادب کا بنیادی مقصد جمالیاتی ذوق کی تسکین، مسرت بہم پہنچانا اور حسن آفرینی ہے۔ ادب میں ایسے ذرائع اظہار و بیاں استعمال کیے جاتے ہیں، جن سے قاری کا ذوق تسکین پاتا ہے۔ بقولِ ژاں پال سارتر: ’’بات کہنے کے ڈھنگ کا انتخاب […]
مائنس وَن
پاکستان کی پارلیمانی تاریخ پر اگر نظر ڈالی جائے، تو معلوم ہوگا کہ ہر وقت ایک ہی کہانی دہرائی جاتی ہے یا ایک ہی کھیل کھیلا جاتا ہے۔ پاکستان کی نادیدہ قوتیں اور سلیکٹر ہر بار دو پسندیدہ کھلاڑیوں کو میدان میں اُتارتے رہے ہیں۔ سلیکٹروں نے یہ پہلے سے طے کیا ہوتا ہے کہ […]
کیا صرف مناظرے کافی ہیں؟
قارئین کرام! جب کسی قوم کی بدقسمتی آتی ہے، کسی ملک کی تباہی یقینی ہوجاتی ہے، تو وہ عمل کے بجائے گفتار کے غازی بن جاتے ہیں۔ گلی کوچوں اور چوکوں پر جگہ جگہ مباحثے اور مناظرے زور و شور سے ہوجاتے ہیں۔ ایک دوسرے کو موردِ الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔ حقیقت کو نظر انداز […]
RH-null، دنیا کا سب سے قیمتی بلڈ گروپ
معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کا سب سے قیمتی اور نایاب بلڈ گروپ "RH-null” کہلاتا ہے۔ اس کی قیمتی ہونے کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ گذشتہ پچاس سالوں میں مذکورہ بلڈ گروپ کے صرف 43 اشخاص کی شناخت ہوچکی ہے، جن میں ایک تصویر میں دکھائی دینے والے محترم […]
3 اگست، ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر ڈاکٹر فرمان فتح پوری 3 اگست 2013 ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 26 جنوری 1926ء کو ضلع فتح پور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ فتح پورسے میٹرک پاس کیا۔ 1948ء میں اِلہ آباد سے انٹرمکمل کیا۔ 1950ء میں آگرہ یونیورسٹی سے […]
صنعتِ توشیخ
چند ایسے اشعار کہنا کہ ہر مصرعے کا پہلا حرف جمع کیا جائے، تو ایک لفظ یا نام بن جائے۔ مثلاً: درد و غم، داغ، ہجر، رنج، فراق وقف دل بل ہے حوصلہ دل کا سخت تڑپے ہے اب کروں کس سے تجھ سوا ہجر میں گلہ دل کا ان اشعار کے ہر مصرعے کے […]