کورونا کے نرغے میں نمازِ عید اور قربانی

کورونا وبائی مرض کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر مرکزی وصوبائی حکومتوں کے فیصلوں کی وجہ سے عیدگاہ ومساجد میں نمازِ عیدالاضحی کے بڑے اجتماعات شاید نہ ہوسکیں، جس کی وجہ سے بعض جگہوں پر مسلمانوں کو عید الفطر کی طرح عید الاضحی کی نماز بھی گھروں میں ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔ ہمیں کوشش یہی […]

خیرات نہیں، کام دیں

صدقہ وخیرات کرنا اتنا قدیم ہے جتنا کہ انسان خود۔ چوں کہ انسان مدنی الطبع ہے اور اللہ نے اس کی فطرت میں دیگر طبعی امور کی طرح ہمدردی، غم گساری اور معاونت کا جذبہ بھی رکھا ہے، لہٰذا وہ بساط بھر دوسروں کی امداد کرتا رہتا ہے۔ اور یہ کام سارے انسانوں میں ہوتا […]

30 جولائی، ماہرالقادری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے نامور شاعر، صحافی، محقق اور نقاد ماہرالقادری 30 جولائی 1907ء کو ہندوستان کے شہر بلند میں پیدا ہوئے۔ اصل نام منظور حسین تھا۔ عملی زندگی کا آغاز حیدر آباد دکن سے کیا، پھر بجنور چلے گئے۔ جہاں ’’مدینہ بجنور‘‘ اور ’’غنچہ‘‘ کے مدیر رہے۔ زندگی کا بڑا حصہ حیدرآباد […]