8 جولائی، عبدالستار ایدھی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 8 جولائی 2016ء کو خدمتِ خلق کے شعبہ میں پاکستان اور دنیا کی جانی مانی شخصیت عبد الستار ایدھی کراچی میں انتقال کرگئے۔ یکم جنوری، 1928ء میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے۔ پاکستان میں ’’ایدھی فاؤنڈیشن‘‘ کے تاحیات صدر رہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی شاخیں تمام دنیا […]