لداخ، مودی کی سیاست کو لے ڈوبے گا
چین کے ساتھ بھارت کی حالیہ ٹکر نے اس خطے میں ہی نہیں بلکہ عالمی سیاست کا منظر نامہ بھی بدلنا شروع کردیا ہے۔ بھارت اور چین کے درمیان جنگ بندی ہوبھی جائے، لیکن چینیوں کے ہاتھوں ہونے والی ہزیمت نے بھارتیوں کی روح پر گہرے زخم لگائے ہیں۔ یہ حقیقت بھی آشکار ہوئی کہ […]
24 جون، افریقہ کے بدترین ٹرین حادثہ کا دن
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 24 جون 2002ء کو افریقہ میں بدترین ٹرین حادثہ پیش آیا، جس میں 281 افراد ہلاک ہوئے۔ حادثہ ٹرین کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جب کہ ٹرین میں کل 1200 افراد سوار تھے۔